: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 جون (یو این آئی) ہندوستانی کارپوریٹ سیکٹر کے 51 فیصد ملازمین شدید تناؤ کا شکار ہیں اور وہ تھکاوٹ، پریشانی، مایوسی اور ذہنی دباؤ سے نبرد آزما ہیں ایک تحقیق میں کہا گیا ہے
کہ ہندوستانی ملازمین میں تکان، بے چینی ، مایوسی اور ذہنی تناؤ کی علامات بڑے پیمانے پر دیکھی جارہی ہیں تقریباً 60 فیصد ملازمین نے تھکاوٹ کی شکایت کی جبکہ 51 فیصد نے کہا کہ وہ کام کے شدید دباؤ میں ہیں۔