the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > صحت
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 961 - 985 of 985 total results
سنترا کھاؤ اور ہڈیوں کو مضبوط بناؤ

سنترا کھاؤ اور ہڈیوں کو مضبوط بناؤ

سنترے کار س جسم کے اندر پہنچتے ہی خون سے بیماری دورکرنے لگ جاتا ہے۔سنترے میں موجود پوٹاشیم اور فولک ایسڈ،اور کولیسٹرول کی سطح اور بلڈ پریشر کو کنٹرول ...

سر سبز ماحو ل میں ور زش ذہنی صحت پر مثبت اثرا ت مر تب کرتی ہے

سر سبز ماحو ل میں ور زش ذہنی صحت پر مثبت اثرا ت مر تب کرتی ہے

لندن… این جی ٹی…کھلی ہوا اور سر سبز ما حول میں ور زش کر نا ، جم میں ور زش کر نے سے بہتر ہے اور اس سے ذہنی صحت پر مثبت اثرا ت مر تب ہوتے ہیں ۔ اس بات ک...

بچو ں کیلئے فائد ہ مند ہے پارک میں کھیلنا

بچو ں کیلئے فائد ہ مند ہے پارک میں کھیلنا

ماہرین کے مطابق ذیادہ ترو الدین بیمار ہونے کے ڈر سے اپنے بچوں کو پارک یا باغ میں کھیلنے سے روکتے ہیں۔لیکن ایسا نہیں کرنا چاہئے۔بیرونی کھیل بچوں کے جسم...

چہرہ نکھارے گا مٹر کا آٹا

چہرہ نکھارے گا مٹر کا آٹا

مٹر کو سکھا کر اور پیس کر بنے آٹے کا ابٹن چہرے پر لگانے سے دھبے اور داغ دورہوجاتے ہیں۔جلنے پر:مٹر کو پیس کر جلے مقام پر لگانے سے جلن ٹھیک ہوتی ہے۔چہرے...

بلڈ پریشر اور ہارٹ کے مریض سردی میں برتیں خاص احتیاط

بلڈ پریشر اور ہارٹ کے مریض سردی میں برتیں خاص احتیاط

 کڑاکے کی سردی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں اور دل کی بیماری لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے اور ایسے میں انہیں ساتھ کھان پان پر خصو...

موٹاپا کم کرتا ہے شکر کدو(رتالو)

موٹاپا کم کرتا ہے شکر کدو(رتالو)

شکرکدو(رتالو)میںآئرن،کاپر،مگنیشم،اور وٹامن ہوتا ہے جو ہمارے امیون سسٹم کو مضبوط بناتاہے۔اسے کھانے سے جلد میں چمک آتی ہے اور چہرے پر جلد جھرریاں نہیں پ...

کھجور کے طبی فوائد مختلف بیماریوں کے خلاف موثر کردار ادا کرسکتے ہیں

کھجور کے طبی فوائد مختلف بیماریوں کے خلاف موثر کردار ادا کرسکتے ہیں

نیویارک… این جی ٹی…کھجور کا استعمال صرف سنتِ رسول ہی نہیں بلکہ اس کے طبی فوائد بھی بیش بہا ہیں۔ کھجور کو ہمیشہ سے ہی طاقت ورپھل کے طور پر استعمال کیا ...

لہسن کی بدبو ستائے تو یہ اقدامات کریں

لہسن کی بدبو ستائے تو یہ اقدامات کریں

لہسن کھانے کے بعد اس کی بو سے لوگ اکثر پریشان ہوتے ہیں دراصل لہسن میں موجود سلفر کمپاؤنڈ صرف منہ میں ہی نہیں گھلتے بلکہ پیٹ میں جاکر پھیپھڑوں اور جلد ...

صحت مند بننے کے لیے کیجیے 13 ننھی منی تبدیلیاں

صحت مند بننے کے لیے کیجیے 13 ننھی منی تبدیلیاں

انسان(1) اگر چربی، پروٹین اور دیگر شحمی مواد سے بھرپور غذا کھائے، تو اس کی آنکھوں کے آنسوئوں میں کولیسٹرول آنے لگتا ہے۔ اگر آپ کنٹیکٹ لینز پہنتے ہ...

 سونف کا استعمال اور اس کے فوائد

سونف کا استعمال اور اس کے فوائد

 سونف ایک جانی پہچانی خوراک ہے۔ پیٹ کی تکالیف‘ ہاضمے کی خرابیوں وغیرہ کے لئے اسے بہ کثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے اس مقصد کے لئے اکثر لوگ پان میں...

گھر کا کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند

گھر کا کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند

 برطانوی طبی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے بچے جو اپنے والدین کا کھانا (گھر کا پکا ہوا کھانا) کھاتے ہیں وہ ان بچوں کی نسبت زیادہ صحت مند ہوتے ہی...

موٹاپا کم کرنا ہے تو روز کھاؤ مولی

موٹاپا کم کرنا ہے تو روز کھاؤ مولی

کھانے کے ساتھ یا بعد میں مولی کھانا منافع بخش ہے۔مولی اور اسکے پتے کھانے کو ٹھیک طرح سے ہاضمہ میں مددکرتے ہیں۔مولی دانتوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔...

تازہ خوراک سے ڈپِریشن کا خطرہ کم

تازہ خوراک سے ڈپِریشن کا خطرہ کم

ایک تحقیق کے مطابق مختلف سبزیاں، پھل اور مچھلی کھانے والے افراد کو ذہنی دباؤ یا ڈپریشن کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اس کے برعکس وہ افراد جو پہ...

فرانس: خود کشی کو قانونی شکل دینے کی سفارش

فرانس: خود کشی کو قانونی شکل دینے کی سفارش

(ایجنسیز)فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند کی طرف سے تشکیل دیے جانے والے ایک پبلک پینل نے فرانس میں قانونی طور پر خود کشی میں معاونت فراہم کرنے کی حمایت کی ...

ہنسنے سے مضبوط ہوگا آپ کا امیون سسٹم

ہنسنے سے مضبوط ہوگا آپ کا امیون سسٹم

ہنسی ایسا قدرتی علاج ہے جو کہ ذہنی بیماری کا علاج کرنے کے ساتھ صحت بھی فراہم کرتی ہے۔چہرے کی چمک:ہنسنے سے چہرے کی طرف خون کے بہاؤ بڑھتا ہے۔جس سے چہرے ...

فوائد کا خزانہ سبز چائے

فوائد کا خزانہ سبز چائے

<سبز چائے کے استعمال سے وزن گھٹانے میں کافی مدد ملتی ہے۔ جسکی وجہ سے جسمانی نظام کو مزید چست و چالاک بنایا جا سکتا ہے۔<سبز چائے کے استعمال سے شو...

زیتون کا عرق موٹاپے کا بہترین علاج ثابت ہوسکتا ہے

زیتون کا عرق موٹاپے کا بہترین علاج ثابت ہوسکتا ہے

آسٹریلیا میں زیتون پر کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیتون کے پتوں کا عرق کافی میں ملا کر پینے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ماہرین کی ...

کئی بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے موثر ہے صبح کی سیر

کئی بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے موثر ہے صبح کی سیر

مسلسل طورپر ٹہلنا صحت مندر ہنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔لیکن ایک تازہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ ذیادہ ترہندوستانی روزانہ 30منٹ سے بھی کم وقت ٹہلتے ہیں...

چائے کے زیادہ استعمال سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں

چائے کے زیادہ استعمال سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں

نیویارک… این جی ٹی…حالیہ تحقیق سے ثابت ہو ا ہے کہ چائے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کی ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ امریکی محققین نے ایک تحقیق میں کہا ہے ...

جگرکوفٹ رکھے گا کریلے کا جوساگرجگرکا مسئلہ ہے تو روزانہ ایک گلاس کریلے کا جوس پیئے۔اس کے جوس میں نیبو ملا کر پینے سے داغ ۔دھبوں مہاسوں اور جِلد کے انف...

بد ہضمی کا مقابلہ روایتی غذا سے ہی ممکن :ماہرین صحت

بد ہضمی کا مقابلہ روایتی غذا سے ہی ممکن :ماہرین صحت

حیدرآباد۔13۔دسمبر (اعتماد نیوز)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت ہندوستان میں بد ہضمی سب سے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ ہندوستان میں نوج...

آنکھیس جھپکنے سے دماغ کو سکون ملتا ہے

آنکھیس جھپکنے سے دماغ کو سکون ملتا ہے

 جاپانی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ آنکھوں کے جھپکنے سے آنکھیں نہ صرف تر رہتی ہیں بلکہ ایک لمحہ کے لئے آنکھ بند ہونے سے دماغ کو بھی اسی لمحہ میں آرام...

صحت مند ،صاف اور چمکتے دانتوں کیلئے چھوٹے چھوٹے نسخے

صحت مند ،صاف اور چمکتے دانتوں کیلئے چھوٹے چھوٹے نسخے

اچھی مسکراہٹ میں آپ کے دانتوں کا بھی بہت بڑا تعاون ہوتا ہے۔صاف اور چمکتے ہوئے دانت آپ کی مسکراہٹ کو اور خوبصورت بنا دیتے ہیں۔لیکن آپ کیا جانتے ہیں کہ ...

روزانہ ورزش کرنے سے ہڈیوں کی بیماری کو شکست دینا ممکن

روزانہ ورزش کرنے سے ہڈیوں کی بیماری کو شکست دینا ممکن

osteoporosis(ہڈیوں کی بیماری)کے مسئلے سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔اوراس کی کثافت کم ہوجاتا ہے۔اسکی وجہ سے جسم کا ڈھانچہ کمزور ہوجاتا ہے۔ہندوستان میں اٹھ...

سر سبز و شا داب مقام پر رہنا صحت کے لئے مفید ہے، تحقیق

سر سبز و شا داب مقام پر رہنا صحت کے لئے مفید ہے، تحقیق

بر طا نو ی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق سر سبز و شا داب جگہو ں پررہا ئش اختیا ر کر نا صحت کے لئے مفید ہے۔ما ہر ین کے مطا بق ہری بھری اور سر سبز جگہ...

Displaying 961 - 985 of 985 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.