the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > صحت

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 931 - 960 of 976 total results
لیپ ٹاپ کاگود میں استعمال انسانی جلد پر مضر اثرات مرتب کرسکتا ہے

لیپ ٹاپ کاگود میں استعمال انسانی جلد پر مضر اثرات مرتب کرسکتا ہے

سوئس ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق لیپ ٹا پ کو زیا دہ دیر تک گو د میں رکھ کر کا م کر نے سے نا صرف جلد پر مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں بلکہ اس سے جلد ک...

کافی اور قہوہ: عرب صوفیوں کا مشروب

کافی اور قہوہ: عرب صوفیوں کا مشروب

عربوں نے دنیا کو کئی مفکر اور بہت سی ایجادات دیں، جن میں تین کورس کھانا، الکوحل اور کافی شامل ہیں۔آج بھی کافی کے سب سے اعلیٰ دانوں کو ’عریبیکا‘ کہا جا...

 شرابیوں کی نمازِ جنازہ

شرابیوں کی نمازِ جنازہ

شراب پینا تو ویسے بھی اچھی بات نہیں لیکن مشرقی ریاست بہار میں اب مرنے کے بعد بھی آپ کی خیر نہیں! وہاں کچھ علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ شرابیوں کی نماز ج...

روزصبح کی سیر کرئے

روزصبح کی سیر کرئے

ایک اچھی اور خوشگوار صبح پورے دن کو اچھا بنا دیتی ہے . اکثر آپ نے بہت سارے ایسے بیک نسخے  پڑھے ہوں گے ، جن میں آپ کو صبح جلدی اٹھ کر وق...

میک اپ نکال کر انفکشن سے بچئے

میک اپ نکال کر انفکشن سے بچئے

میک اپ کرنا جتنا ضروری ہوتا ہے اسے صاف کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔چہرے پر انفکشن ہوسکتے ہیں۔میک اپ کرنے سے جلد کے رومچندرابند ہوجاتے ہیں۔اور طویل ...

صحت مند رہنا ہے تو شکر کا استعمال کم سے کم کریں

صحت مند رہنا ہے تو شکر کا استعمال کم سے کم کریں

لندن… طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ مرہ زندگی میں شکر کم سے کم استعمال کریں کیونکہ شکرسے ہونے والے نقصانات کو دیکھتے ہوئے یہ دنیا بھر کیلیے نیا تمباکو...

یادداشت کمزور ہونے کا راز دریافت

یادداشت کمزور ہونے کا راز دریافت

امریکی سائنسدانوں کے مطابق انہوں نے عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ یادداشت کمزور ہونے کا راز معلوم کر لیا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق چوہوں پر کیے گئے تجربات سے پت...

گرم پانی سے بیکٹریا نہیں مرتے

گرم پانی سے بیکٹریا نہیں مرتے

venderbitانسٹی ٹیوٹ فار اینرجی اور ماحولیات نے ریسرچ میں پایا کہ ہاتھ دھونے کیلئے پانی کو اتنا ہی گرم کیاجاتا ہے جتنا کہ ہاتھ برداشت کرسکیں۔ایسے میں و...

سردی لگے تواجوائن کھائیں

سردی لگے تواجوائن کھائیں

سردی لگنے پر تھوڑی سی اجوائن کو اچھی طرح چبا ئے اور چبانے کے بعدپانی کے ساتھ نگل لیں۔سردی سے راحت ملے گی۔اگر آپ سردی ،نزلہ اور سردردسے پریشان ہیں تو ا...

ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے ہلدی

ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے ہلدی

کچی ہلدی ،اچار،سبزی اور سلاد کے طور پر کئی بیماریوں کو دورکرتی ہے ہلدی ایک اینٹی تکسید اور اینٹی کینسر مادہ ہے جو خون کو بھی صاف کرتی ہے۔ہڈیوں کے بھر ...

روز سیڑھیاں چڑھنافائدہ مند

روز سیڑھیاں چڑھنافائدہ مند

برطانوی تحقیق کے مطابق آپ روز انہ جتنی ذیادہ سڑھیاں چڑھینگے اتنا ہی آپ کی دل کی بیماریاں کم ہونگی۔جو شخص ایک سال تک روزانہ دومنزلہ سیڑھیاں چڑھتا ہے۔تو...

صحت کیلئے چاکلیٹ کے فوائد

صحت کیلئے چاکلیٹ کے فوائد

چاکلیٹ نہ صرف کھانے میں میٹھی ہوتی ہے بلکہ یہ آہپ کی صحت کیلئے بھی کافی فائدہ مند ہوتی ہے۔یہ آپ کاموڈ درست رکھتی ہے۔اور ساتھ ہی آپ کو کشیدگی سے بھی دو...

ناشتہ نہیں کیا تو بڑھ سکتا ہے وزن

ناشتہ نہیں کیا تو بڑھ سکتا ہے وزن

ناشتہ نہ کرنا آپ کے وزن میں اضافہہوسکتا ہے۔محققین کاکہنا ہے کہ صبح کا ناشتہ نہ لینے والے لوگ دوپہر میں مزید کھانا کھاتے ہیں۔ان میں میٹھا اور فربہ کھان...

خالی پیٹ جوس پینے سے ہوتا ہے فائدہ

خالی پیٹ جوس پینے سے ہوتا ہے فائدہ

جوس کی خصوصیات کا صحیح فائدہ اٹھانے کے لئے کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے -خالی پیٹ پيے : جوس ہمیشہ صبح کے وقت ہی پيے . خالی پیٹ جوس پینے سے اس...

مچھلی کھائیے اور صحت مند رہئے

مچھلی کھائیے اور صحت مند رہئے

مچھلی انسانی صحت کے لئے بہت اہم غذا ہے۔ اس میں بعض ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو کسی اور گوشت میں نہیں پائے جاتے، مثال کے طور پر آئیوڈین، جو انسانی صحت کے لئ...

ناسپتی کو چھلکے ساتھ کھائیں

ناسپتی کو چھلکے ساتھ کھائیں

حال ہی میں نیوٹریشن جرنل میں شائع ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ ناسپتیاں گروپ کے پھل کو ڈائٹ میں شامل کرتے ہیں تووزن کنٹرول رہتا ہے۔ناسپتی فائبر ،وٹامن ای...

ڈائٹ میں کرئے تبدیلی

ڈائٹ میں کرئے تبدیلی

متوازن غذا ایک ہے ہلتھی لائف اسٹائیل کوبنیادبناتا ہے۔کھانے میں جتنی تغیرات ہوگی اتنے ہی غذائی اجزاء آپ کے جسم کو حاصل ہونگے۔یہ یادرکھیں ۔اس سے آپ اچھا...

سبز چائے دانتوں کے لیے بھی مفید

سبز چائے دانتوں کے لیے بھی مفید

ایک تحقیق میں تقریباً پچیس ہزار جاپانی مردوں اور خواتین پر ہونے والے تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ سبز چائے کا روزانہ ایک کپ پینے سے دانتوں کے امراض سے محفو...

پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے

پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے

ڈنمارک کے محققین نے اپنی نوعیت کی ایک سب سے بڑی تحقیق میں یہ واضح کیا ہے کہ پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ماہر...

دھوپ سے لیں کلر تھراپی

دھوپ سے لیں کلر تھراپی

سورج کی روشنی میں موجود وٹامن ڈی ہڈیاں کو مضبوط بناتا ہے۔اب فرانس کے ہڈیوں کے ماہر امراض نے تحقیق میں پتہ چلایا ہے کہ سورج کی کرنوں میں موجود رنگ صحت ...

گھٹنے کے درد سے نجات میں فیزوتھراپی مزید کارآمد

گھٹنے کے درد سے نجات میں فیزوتھراپی مزید کارآمد

لوگ گھٹنے کے درد سے آزاد ہونے کیلئے اسکی سرجری کراتے ہیں۔لیکن ایک حالیہ مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ غیر ضروری سرجری کی توقع فیزوتھراپی گھٹنے کے د...

سنترا کھاؤ اور ہڈیوں کو مضبوط بناؤ

سنترا کھاؤ اور ہڈیوں کو مضبوط بناؤ

سنترے کار س جسم کے اندر پہنچتے ہی خون سے بیماری دورکرنے لگ جاتا ہے۔سنترے میں موجود پوٹاشیم اور فولک ایسڈ،اور کولیسٹرول کی سطح اور بلڈ پریشر کو کنٹرول ...

سر سبز ماحو ل میں ور زش ذہنی صحت پر مثبت اثرا ت مر تب کرتی ہے

سر سبز ماحو ل میں ور زش ذہنی صحت پر مثبت اثرا ت مر تب کرتی ہے

لندن… این جی ٹی…کھلی ہوا اور سر سبز ما حول میں ور زش کر نا ، جم میں ور زش کر نے سے بہتر ہے اور اس سے ذہنی صحت پر مثبت اثرا ت مر تب ہوتے ہیں ۔ اس بات ک...

بچو ں کیلئے فائد ہ مند ہے پارک میں کھیلنا

بچو ں کیلئے فائد ہ مند ہے پارک میں کھیلنا

ماہرین کے مطابق ذیادہ ترو الدین بیمار ہونے کے ڈر سے اپنے بچوں کو پارک یا باغ میں کھیلنے سے روکتے ہیں۔لیکن ایسا نہیں کرنا چاہئے۔بیرونی کھیل بچوں کے جسم...

چہرہ نکھارے گا مٹر کا آٹا

چہرہ نکھارے گا مٹر کا آٹا

مٹر کو سکھا کر اور پیس کر بنے آٹے کا ابٹن چہرے پر لگانے سے دھبے اور داغ دورہوجاتے ہیں۔جلنے پر:مٹر کو پیس کر جلے مقام پر لگانے سے جلن ٹھیک ہوتی ہے۔چہرے...

بلڈ پریشر اور ہارٹ کے مریض سردی میں برتیں خاص احتیاط

بلڈ پریشر اور ہارٹ کے مریض سردی میں برتیں خاص احتیاط

 کڑاکے کی سردی ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں اور دل کی بیماری لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے اور ایسے میں انہیں ساتھ کھان پان پر خصو...

موٹاپا کم کرتا ہے شکر کدو(رتالو)

موٹاپا کم کرتا ہے شکر کدو(رتالو)

شکرکدو(رتالو)میںآئرن،کاپر،مگنیشم،اور وٹامن ہوتا ہے جو ہمارے امیون سسٹم کو مضبوط بناتاہے۔اسے کھانے سے جلد میں چمک آتی ہے اور چہرے پر جلد جھرریاں نہیں پ...

کھجور کے طبی فوائد مختلف بیماریوں کے خلاف موثر کردار ادا کرسکتے ہیں

کھجور کے طبی فوائد مختلف بیماریوں کے خلاف موثر کردار ادا کرسکتے ہیں

نیویارک… این جی ٹی…کھجور کا استعمال صرف سنتِ رسول ہی نہیں بلکہ اس کے طبی فوائد بھی بیش بہا ہیں۔ کھجور کو ہمیشہ سے ہی طاقت ورپھل کے طور پر استعمال کیا ...

لہسن کی بدبو ستائے تو یہ اقدامات کریں

لہسن کی بدبو ستائے تو یہ اقدامات کریں

لہسن کھانے کے بعد اس کی بو سے لوگ اکثر پریشان ہوتے ہیں دراصل لہسن میں موجود سلفر کمپاؤنڈ صرف منہ میں ہی نہیں گھلتے بلکہ پیٹ میں جاکر پھیپھڑوں اور جلد ...

صحت مند بننے کے لیے کیجیے 13 ننھی منی تبدیلیاں

صحت مند بننے کے لیے کیجیے 13 ننھی منی تبدیلیاں

انسان(1) اگر چربی، پروٹین اور دیگر شحمی مواد سے بھرپور غذا کھائے، تو اس کی آنکھوں کے آنسوئوں میں کولیسٹرول آنے لگتا ہے۔ اگر آپ کنٹیکٹ لینز پہنتے ہ...

Displaying 931 - 960 of 976 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.