the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > صحت
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
Displaying 841 - 870 of 1016 total results
ہندوستا ن میں سوائن فلو سے مر نے والو ں کی تعداد بڑ ھ کر 2044 ہو گئی

ہندوستا ن میں سوائن فلو سے مر نے والو ں کی تعداد بڑ ھ کر 2044 ہو گئی

نئی دہلی 31 مارچ ( ایجنسیز) سوائن فلو سے مزید 9 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2,044 تک پہ نچ گئی جبکہ اس مرض کے متاثرین کی تعداد 34,000 ہوگئ...

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعداد 75 ہو گئی

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعداد 75 ہو گئی

حید ر آ باد 27 مارچ ( اعتما د نیوز) ریاست تلنگانہ میں یکم جنوری تا 25 مارچ سوائن فلو کے باعث مہلوکین کی تعداد 75 ہوگئی جبکہ یکم جنوری تا 25 مارچ سوائن...

 تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مزید سا ت ا فرا د متا ثر

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مزید سا ت ا فرا د متا ثر

حید ر آ باد 25 مار چ ( ایجنسیز) تلنگانہ میں سوائن فلو کے آج مزید سات نئے متاثرین کی شناخت ہوئی ہے۔ یکم جنوری سے 24 مارچ تک ریاست میں اس وباء سے 75 مر...

سوا ئن فلو سے مر نے والو ن کی تعداد بڑ ھکر 1926 ہو گئی

سوا ئن فلو سے مر نے والو ن کی تعداد بڑ ھکر 1926 ہو گئی

نئی دہلی 24 ما رچ ( ایجنسیز) سوائن فلو کے با عث مزید 55 افرا د کی جانیں جا چکی ہیں جس کے سا تھ ہی ا س بیما ری سے مر نے والو ں کی تعدا د بڑھکر 1926 تک ...

ماں کا دودھ پینے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔

ماں کا دودھ پینے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔

تحقیق کے دوران زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے تقریباً 3500 بچوں کا جائزہ لیا گیا۔جائزے سے پتہ چلا کہ جن بچوں نے بچپن میں زیادہ دیر ماں کا دودھ پی...

بلڈ پر یشر کے مریض فو لک ایسیڈ کھا کر فا لج سے بچ سکتے ہیں

بلڈ پر یشر کے مریض فو لک ایسیڈ کھا کر فا لج سے بچ سکتے ہیں

بیجنگ 17 مار چ ( ایجنسیز) بیجنگ میں پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ ہاسپٹل سے وابستہ ڈاکٹر یونگ ہو نے چین میں ہائی بلڈپریشر کے ایسے 20,000 افراد کا مطالعہ کیا جن...

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 69 ہو گئی

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 69 ہو گئی

حید ر آ باد 13 مار چ ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوائن فلو سے مرنے والو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 69 تک پہنچ گئی ہے جہا ں کل اس وا ئرس سے مزید 3 فو ت ہوئے ہیں ۔...

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کے مزید 46 تا ز ہ کیسس در ج

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کے مزید 46 تا ز ہ کیسس در ج

حید ر آ باد 12 مار چ ( اعتما د نیو ز) تلنگانہ میں سوائن فلو سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایک شخص H1N1 وائرس سے جانبر نہ ہوسکا...

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کے مزید 31 کیسس درج

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کے مزید 31 کیسس درج

حید ر آ باد 10 ما رچ ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں یکم جنوری سے 8 مار چ تک سوائن فلو کی وجہ سے 57 اموا ت وا قع ہو ئی ہیں ۔ محکمہ صحت کے جا ری کر دہ بلیٹن کے...

سوا ئن فلو سے اموا ت کی تعداد بڑ ھ کر 58 ہو گئی

سوا ئن فلو سے اموا ت کی تعداد بڑ ھ کر 58 ہو گئی

حید رآ باد 4 ما ر چ ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مزید ایک اور مو ت کے بعد اس وا ئر س سے مر نے والو ں کی تعداد 58 ہو گئی ہے ۔ اس دوران تلنگا ن...

فیس بک کا کثرت سے استعمال تناؤ میں مبتلاء کرسکتا ہے

فیس بک کا کثرت سے استعمال تناؤ میں مبتلاء کرسکتا ہے

فیس بک پر اپنے دوستوں کی سرگرمیوں پر مستقل نظر رکھنا آپ کو تناؤ Depression میں مبتلاء کرسکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ فیس کے اوسط سے زیادہ ا...

صرف موٹاپا ہی نہیں آلودگی بھی ہے موٹاپے کی وجہ

صرف موٹاپا ہی نہیں آلودگی بھی ہے موٹاپے کی وجہ

چربی پر مشتملکھانا ہی نہیں ،بلکہ آلودگی سے بھی موٹاپا کے خطرہ ہے۔ایک نئے تحقیق کے مطابق فضا میں موجود کچھ آلودہ عناصر موٹاپا بڑھانے میں اہم کردار ادا ...

ہند و ستا ن میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعداد ایک ہزار سے متجا وز

ہند و ستا ن میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعداد ایک ہزار سے متجا وز

نئی دہلی 28 فروری ( ایجنسیز) سوا ئن فلو سے ملک بھر میں مزید 40 اموا ت ہو ئیں جس کے سا تھ ہی H1N1 کے وا ئر س کا شکا ر ہو نے والو ں کی تعدا د ایک ہزا ر ...

 سوا ئن فلو میں مزید 2 افرا د کی موت

سوا ئن فلو میں مزید 2 افرا د کی موت

حید ر آ باد 28 فروری ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوائن فلو سے مزید 2 اموا ت ہو ئی ہیں جبکہ 27 نئے کیسس سا منے آ ئے ہیں ۔ اس وا ئر س سے تلنگانہ میں مر نے و...

سوا ئن فلو سے تلنگا نہ میں ایک اور مو ت

سوا ئن فلو سے تلنگا نہ میں ایک اور مو ت

حید رآ باد 9 فروری ( ایجنسیز) سوا ئن فلو سے تلنگا نہ میں ایک او ر موت وا قع ہو گئی ۔ گاند ھی ہا سپٹل ‘ سکند رآ باد میں اس وا ئر س سے ایک حا ملہ خا تو ...

کھیل ۔کھود سے رہینگے فٹ

کھیل ۔کھود سے رہینگے فٹ

آج کل کے بچے تعلیم کے دباؤ، والدین کی ڈانٹ اور بھائی بہنوں سے جھگڑوں کو لے کر کشیدگی میں رہنے لگے ہیں. اس کے لئے سماج کے ساتھ ساتھ ان کے والدین بھی ذم...

روزانہ 2چمچ السی ہے صحت کا خزانہ

روزانہ 2چمچ السی ہے صحت کا خزانہ

السی ایک ایسا پودا ہے جو صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہے ۔روزانہ السی کے 1-2 چمچ بیج کھانے سے کینسر، دل کی بیماریاں، ڈايبٹيج، جوڑوں کا درد، موٹاپا، جلد متع...

کھانا نہیں پچتا ،تو کریں یہ اقدامات

کھانا نہیں پچتا ،تو کریں یہ اقدامات

آج کی طرز زندگی میں وقت پر کھانا کھانا، ، دیر تک بیٹھ کر کام کرتے رہنا یا بھوک لگنے پر الٹا سیدھا کچھ بھی کھا لینا عام بات ہو گئی ہے. ایسے میں بہت سے ...

عورتوں کو مردوں سے زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے،نئی تحقیق

عورتوں کو مردوں سے زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے،نئی تحقیق

امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین کو نیند کی مردوں سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔تحقیق کے مطابق خواتین کا دماغ چونکہ بیک وقت ...

گردوں کی بیماری کی دس علامات

گردوں کی بیماری کی دس علامات

دل ، جگر ،لبلبہ،پستان اور معدہ کے مقابلے میں گردوں کی طرف بہت کم توجہ دی جاتی تھی حالانکہ گردوں کے امراض پر ایک کثیر رقم خرچ کی جاتی ہے۔اس و...

خراب صحت کی سات علامتیں

خراب صحت کی سات علامتیں

ہم اکثر بیمار ہونے کے بعد سوچتے ہیں کہ آخر یہ بیماری کسی قسم کی علامات ظاہر کیے بغیر ہم پر حملہ آور کیسے ہوگئی جبکہ ہم تو بالکل صحت مند تھے؟ مگر یہ ...

وزن کم کرنے کا آسان مگر غذائیت سے بھرپورنسخہ

وزن کم کرنے کا آسان مگر غذائیت سے بھرپورنسخہ

وزن کم کرنے کی خواہش کس کو نہیں ہوتی لیکن یہ ایک صبر آزما کام ہے جس میں مزیدار کھانوں اور ڈشز سے دور رہنا پڑتا ہے جب کہ بہت سے افراد طرح طرح کی ادویا...

ملک و معاشرہ کو صحت مند رکھنے کے لئے زچہ اور بچے کے لئے صحت مند غذا ضروری

ملک و معاشرہ کو صحت مند رکھنے کے لئے زچہ اور بچے کے لئے صحت مند غذا ضروری

مچھلم و ھال ہلی میں قومی نیوٹریشن ڈے کے موقع پر سینیر ہلت انسپیکٹر میر اقبال علی کا خطاب 14 ڈسمبر2014 ؁ء مچھلم بسواکلیان میںیکم ستمبر تا 7ستمبر منا...

کمپیوٹرکے مسلسل استعمال سے آنکھوں میں تکلیف کا آسان حل

کمپیوٹرکے مسلسل استعمال سے آنکھوں میں تکلیف کا آسان حل

دفاتر میں یا گھروںمیں کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت صرف کرنے والے افراد میں اکثر آنکھوں میں درد کی شکایت پائی جاتی ہے لیکن اس کا حل انتہائی آسان ہے۔جی ...

کان میں پانی چلا جائے تو کیا کریں؟

کان میں پانی چلا جائے تو کیا کریں؟

اکثر پانی نہاتے وقت یا سوئمنگ کے دوران کان میں پانی چلا جاتا ہے. جس سے آپ کو کافی پریشانی ہوتی ہے. کان میں پانی چلے جانے پر آپ انگلی کے سہارے اسے نکال...

خراٹوں سے نجات کےلئے مفید گھریلو نسخے

خراٹوں سے نجات کےلئے مفید گھریلو نسخے

 لینا ایک ایسی بیماری ہے جس پر عام طور پر کسی کا دھیان نہیں جاتا جس کی وجہ سے آپ کے ساتھ سوئے ہوئے افراد کو کافی کوفت اٹھانی پڑتی ہے اور نہ ہی خر...

وٹامن سی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق

وٹامن سی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق

وٹامنز کو انسانی خوراک کا اہم حصہ قرار دیا جاتا ہے اورانسانی جسم کو وٹامنز مطلوبہ مقدار میں نہ ملنے کا نتیجہ مختلف قسم کی بیماریوں کی صورت میں سامنے ا...

امریکا میں موٹاپے کی شرح میںاضافہ

امریکا میں موٹاپے کی شرح میںاضافہ

امریکا بھر میں موٹاپے کی شرح میں خوفناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق6 امریکی ریاستوں میں موٹاپے کی شرح میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔تحقیق...

رات دیر تک ٹی وی دیکھنا بچوں میں نیند کی کمی کا باعث بن سکتا ہے

رات دیر تک ٹی وی دیکھنا بچوں میں نیند کی کمی کا باعث بن سکتا ہے

 بچوں کو رات دیر تک ٹیلی وژن نہ دیکھنے دیں کیونکہ نیند کی کمی کسی بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔سٹیلائٹ چلڈرن ریسرچ سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے ک...

خواتین اچھی صحت کیلئے آنگن واڑی صحت بخش غذاؤں سے استفادہ کریں ۔ سید قیصر

خواتین اچھی صحت کیلئے آنگن واڑی صحت بخش غذاؤں سے استفادہ کریں ۔ سید قیصر

نظام آباد:3؍ ستمبر (ای میل ) ڈبلیو ایچ او سروے کے مطابق ہندوستان کی 70 فیصد خواتین جسم میں خون کی کمی کی بیماری سے دوچار ہے اس سے بچنے کیلئے حکو...

Displaying 841 - 870 of 1016 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.