: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 جون (یو این آئی) ملک میں گزشتہ چند دنوں سے کو رونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی آئی ہے اور ہفتہ کے روز اس انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 19453 تک پہنچ گئی جبکہ موجودہ مریضوں کی کل تعداد گھٹ کر 5012 تک پہنچ گئی ہے۔
راجستھان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران
کو رونا انفیکشن سے ایک مریض کی موت کے ساتھ ہی ملک میں مرنے والوں کی تعداد 121 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ 22 مئی کو ملک میں کو رونا کے صرف 257 موجودہ مریض تھے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کو رونا انفیکشن کے معاملوں میں 596 کی کمی آئی ہے۔