: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندستان سمیت پوری دنیا میں آج عالمی یوم صحت منا یا گیا ۔ہر سال سات اپریل کو صحت کے مسائل اور ان سے آگاہی کے لیے عالمی ادارہٴ صحت
کی جانب سے یہ دن
منا یا جاتا ہے اور صحت کے محاذ پر عالمی بیداری میں اس
موقع کی تقاریب اہم کردار ادا کرتی ہیں۔معاشرتی اقدار میں تبدیلیوں نے انسانی صحت کو بھی متاثر کیا ہے۔