the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


درد کو زائل کرنے کے لئے استعمال ہونے والے پین کلرز وقتی طور سکون بخش ثابت ہوتے ہیں لیکن ان کے کئی مضر اثرات بھی سامنے آسکتے ہیں۔

امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق زیادہ تر درد کش ادویات ایک طرف تو جسم کے مدافعت نظام کو نقصان پہنچاتی ہیں تو



دوسری طرف انسان کی خوشی کے جذبات بھی چھین لیتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ درد کش ادویات بالخصوص گولیوں میں پایا جانے والا عنصر اسٹا مائنو فین انسانی جسم میں موجود محسوس کرنے کی حس کو متاثر کرتا ہے اور یہ ہر طرح کی پین کلرز میں اہم ترین جز کی صورت میں موجود ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.