: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تائی پے …نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے۔ تائیوان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق دل کی گولیوں کے مسلسل استعمال کو امراض قلب کا سبب قرار دے دیا ہے۔نیند کی گولیوں کا
مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک میں اضافے کا خدشہ کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں روزانہ ایک گولی استعمال کرنے والے افراد میں20 فیصد جبکہ روزانہ دو گولیاں استعمال کرنے والے افراد میں ہارٹ اٹیک کے خطرات پچاس فی صد تک بڑھ سکتے ہیں۔