: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن… طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ مرہ زندگی میں شکر کم سے کم استعمال کریں کیونکہ شکرسے ہونے والے نقصانات کو دیکھتے ہوئے یہ دنیا بھر کیلیے نیا تمباکو ثابت ہوسکتی ہے۔امریکی اور برطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق شکرسے ہونے والی بیماریوں سے بچاوٴ کیلیے ضروری ہے کہ روز
مرہ خوراک میں اس کا استعمال تیس فیصد تک کم کیا جائے۔ماہرین کہتے ہیں کہ زیرو فیٹ دہی میں بھی پانچ چائے کے چمچوں کے برابر شکر ہوتی ہے جب کہ جنک فوڈ اور مشروبات میں بھی بڑی مقدار میں شکر ہوتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق صحت مند زندگی کیلیے روزانہ ایسی خوراک استعمال کی جائے جس میں دس چائے کے چمچوں کے برابر شکر ہو۔
mohammed shakeel ahmed Says:
yeh shakar ka istemal aap bolte hain ke kam karo aur neche last line mein lekha hai ke ayse khurak istemal ke jayee jis mein 10 das chamchounke barabar shakar ho, .
kya yeh sahi hai sentence. yane jumla.