: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی : سو ائن فلو سے اموا ت کا سلسلہ ابھی بھی جا ری ہے جبکہ مزید 8 افرا د اس وا ئر س کا شکا ر ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د 2167 تک پہنچ گئی او ر متا
ثرین کی تعداد 35 ہزا ر سے زیا دہ ہو گئی ہے ۔ گجر ا ت میں سب سے زیا دہ لو گ متا ثر ہو ئے ہیں جہا ں 439 افراد اس وا ئر س سے ہلا ک ہو گئے اور ر یا ست ر ا جستھا ن میں 430 افراد کی جا نیں چلی گئیں ۔ قو می دا ر الحکو مت د ہلی میں سوا ئن فلو سے 12 اموا ت ہو ئی ہیں ۔