the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 28 فروری ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوائن فلو سے مزید 2 اموا ت ہو ئی ہیں جبکہ 27 نئے کیسس سا منے آ ئے ہیں ۔ اس وا ئر س سے تلنگانہ میں مر نے والو ں کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت نے اپنے جا ری کر دہ بلیٹن میں بتا یا کہ جا ریہ سال یکم جنوری سے 26 فروری تک 4,483 نمو نو ں کی جا نچ کی گئی جن میں سے 1,412 نمو نوں میں سوا ئن فلو کی علا ما ت پا ئی گئیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.