: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کے 12 نئے کیسس سا منے آ ئے ہیں اور اس سا ل H1N1 وا ئر س سے 77 افرا د کی مو ت وا قع ہو ئی ہے ۔ حکو مت کی جا نب سے جاری کر دہ بلٹن میں کہا گیا کہ یکم جنوری سے 4 اپریل تک 7481 نمو
نو ں کی جا نچ کی گئی جن میں سے 2301 افرا د سوائن فلو سے مثبت پا ئے گئے ۔ 4 اپریل کو 58 نمو نو ں سے تجز یہ کیا گیا جس میں 12 کیسس مثبت پا ئے گئے ۔ شہر یو ں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تیز بخا ر‘ چھینکو ں‘ کھا نسی ‘ اعضا ء شکنی جیسی علا ما ت پر فو ری د وا خا نہ سے رجو ع ہو ں ۔