the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت فگن سنگھ کلستے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ادویات کی مشاورتی کمیٹی نے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی تھی تاکہ وہ دواؤں کی آن لائن فروخت سے متعلق



معاملات کا جائزہ لے۔کمیٹی نے اپنی رپورٹ پیش کردی ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ ایک نشینل پورٹل قائم کیا جائےجو دواؤں کی آن لائن فروخت کے لین دین وغیرہ پر نگرانی کا کام کرے۔ای فارمیسیز کو رجسٹر کرنے کے طریقہ کار کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.