: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوراج انڈیا نے دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ماحولیات کو اہمیت
دیتے ہوئے قومی راجدھانی کو ڑے کچرے ، وبائی بیماریوں اور آلودگی سے پاک
بنانے کا وعدہ کیا ہے۔سوراج انڈیا کے سربراہ یوگیندر یادو نے 23 اپریل کو
ہونے والے دہلی کے
تینوں کارپوریشنوں کے لئے آج انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ شروع
سے ہی انتخابی حکمت عملی طے کرنے میں مصروف ہیں۔ان کا خواب صحت مند دہلی کی تعمیر کرنا ہے اور اقتدار میں آنے پر اس پر خاص طور سے زور رہے گا۔