the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کے سی آر کو اپنی سیاسی وراثت بیٹے کے ٹی آر کے حوالے کرنی چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


آپ نے زخموں پر نمک چھڑکنے والا محاورہ تو سن رکھا ہوگا اور اگر حقیقت میں نمک لگایا جائے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ زخموں پر  شملہ مرچ پاؤڈر (orange paprika powder) جو کہ بازار میں بآسانی دستیاب ہوتا ہے ,لگانے سے جلد خون روکا جاسکتا ہے۔
اگر کام کرتے یاکھانا پکاتے ہوئے جسم کے کسی بھی حصہ پر کٹ لگ جائے اور



خون بہنے لگے اور کوئی دوائی بھی نہ ملے تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس زخم پرشملہ مرچ پاؤڈر لگانے سے زخم سے خون نکلنا بند ہوجائے گا۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ زخم پر شملہ مر چ پاؤڈر کا چھڑکاﺅ کرنا ہے اورکسی ٹشو یا روئی سے زخم کو ڈھک دینا ہے اور چند ہی منٹوں بعد خون نکلنا بالکل بند ہوجائے گا۔اس میں ایسے جزاءموجود ہوتی ہیں جو انٹی سیپٹک کا کام دیتے ہیں اورساتھ ہی یہ خون کو روک کر زخم کو مندمل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.