the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
میک اپ کرنا جتنا ضروری ہوتا ہے اسے صاف کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہوتا ہے۔چہرے پر انفکشن ہوسکتے ہیں۔میک اپ کرنے سے جلد کے رومچندرابند ہوجاتے ہیں۔اور طویل وقت تک بند رہنے سے جلد کے اندر اندرکی گندگی باہر



نہیں نکل پاتی جو بعد میں کیل اور مہاسوکی شکل اختیارکرلیتی ہے۔اس کیلئے ضروری ہے کہ سونے سے پہلے کاٹن میں دودھ لگاکر چہرے کو صاف کریں۔اگر دودھ نہ ہوتو خام دودھ میں گلب کا پانی ملا کر استعمال کریں۔تازہ دودھ میں تھوڑی نمبو کا رس اور دہی ملا کر جلد کو صاف کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.