the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ہنسی ایسا قدرتی علاج ہے جو کہ ذہنی بیماری کا علاج کرنے کے ساتھ صحت بھی فراہم کرتی ہے۔چہرے کی چمک:ہنسنے سے چہرے کی طرف خون کے بہاؤ بڑھتا ہے۔جس سے چہرے کاکساو اور چمک بڑھتی ہے۔
انفیکشن نہیں ہوگا:ہنسنے پر دل ہلتا ہے ،سینہ تیزرفتار سے فعال ہوتا ہے اور سفیدخون کے خلیات کی قسم کی تعداد بڑھتی ہے۔جوسانس کی نالی میں انفیکشن اور خون کو تھکے کو دور کرتی ہے۔
10دن میں کم ہوگا وزن:10منٹ روزانہ رولنگ ہنسی ہنسے :اس سے 300سے400کیلوری خرچ ہوگی اور 10 دن میں ایک کیلو وزن کم ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.