the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 31 مارچ ( ایجنسیز) سوائن فلو سے مزید 9 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2,044 تک پہ نچ گئی جبکہ اس مرض کے متاثرین کی تعداد 34,000 ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے بتایا کہ H1N1 وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد کل تک 33,877 تک پہنچ گئی اور جملہ 2,044 مریض فوت ہوگئے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ سوائن فلو سے سب سے زیادہ ریاست گجرات میں ہوئی ہے جہاں پر 430 مریض فوت ہوگئے ہیں اور اب 6,507 افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ دوسرے نمبر پر راجستھان میں 417 مرے ضوں کی موت اور 6,516 متاثرین ہیں -

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.