: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 28 فروری ( ایجنسیز) سوا ئن فلو سے ملک بھر میں مزید 40 اموا ت ہو ئیں جس کے سا تھ ہی H1N1 کے وا ئر س کا شکا ر ہو نے والو ں کی تعدا د ایک ہزا ر سے متجا و ز ہو گئی ہے جبکہ 18 ہزا ر سے زا ئد افرا د اس سے متا ثر ہیں ۔ وزا ر ت صحت کے مطا بق سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د 1005 ہو گئی ہے ۔ ذرا ئع کے
مطا بق ر ا جستھا ن میں گذ شتہ دو دن میں آٹھ افراد وا ئر س سے ہلا ک ہو گئے جس کے بعد مر نے والو ں کی تعداد 251 ہو گئی ہے ۔ مہا راشٹرا میں 125 افراد وائرس سے فو ت ہو چکے ہیں ۔ تلنگا نہ میں مزید دو افراد سوائن فلو سے فو ت ہو گئے ہیں ۔ وزیر صحت جے پی نڈا نے کہا کہ حکو مت سوا ئن فلو کے چیا لنج سے نمٹنے کے لئے نہا یت سنجیدہ ہے اور عوام سے خو فزدہ نہ ہو نے کی اپیل کی ہے ۔