the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسلسل طورپر ٹہلنا صحت مندر ہنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔لیکن ایک تازہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ ذیادہ ترہندوستانی روزانہ 30منٹ سے بھی کم وقت ٹہلتے ہیں۔یہ ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے ۔پبلک ہیلتھ فاؤنڈیشن ان انڈیا کی ڈائریکٹر مونیکا ارورہ نے ایک بیا ن میں کہا کہ سابق جائزوں کے مطابق ہندوستان کے لوگوں میں ٹہلنے سے دل سے متعلق بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔صحت مند اور تناؤ سے دور رہنے کیلئے ہر شخص کو روز کم سے کم 30منٹ تیز رفتار سے ٹہلنا چاہئے۔ایک سروے کرایا گیا جس میں 18 سال سے زائد عمر کے 1021لوگوں نے حصہ لیا اسکے مطابق سروے میں حصہ لینے والوں میں46فیصد مقرر ہ د ن میں ادھا گھنٹہ سے بھی کم ٹہلتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.