the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈنمارک کے محققین نے اپنی نوعیت کی ایک سب سے بڑی تحقیق میں یہ واضح کیا ہے کہ پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ماہرین کے مطابق روزمرہ خوراک میں پروٹین کی زائد مقدار شامل کرنا جسمانی وزن کو معمول کی سطح پر رکھتے ہوئے بڑھنے سے روکتا ہے۔محققین کا ماننا ہے کہ گوشت،مچھلی اور انڈوں پر مبنی غذا کے ساتھ ساتھ خوراک میں ثابت اناج ،سیریلزاور تازہ سبزیاں اور پھل شامل کرنے سے انسانی جسم میں اضافی چربی کی پیداوار کم ہوجاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.