the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



وٹامنز کو انسانی خوراک کا اہم حصہ قرار دیا جاتا ہے اورانسانی جسم کو وٹامنز مطلوبہ مقدار میں نہ ملنے کا نتیجہ مختلف قسم کی بیماریوں کی صورت میں سامنے آسکتا ہے اس لئے انکا استعمال تندرست زندگی کیلئے بے حد ضروری ہے۔ فرانس میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں طبی ماہرین کے مطابق وٹامن سی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔پونٹ چیلو یونیورسٹی میں صحت مند اور فالج سے متاثر ہونے والے65 افراد کے خون کے نمونوں میں موجود وٹامن سی کا جائزہ لینے پرمعلوم ہو ا کہ وٹامن سی سے بھرپور اشیا کے استعمال سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھ کر فالج جیسی خطرناک بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے اور ایسا کرنے سے فالج کے خدشات کافی حد تک کم رہ جاتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.