the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


تائی پے …نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے۔ تائیوان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق دل کی گولیوں کے مسلسل استعمال کو امراض قلب کا سبب قرار دے دیا ہے۔نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک میں اضافے کا خدشہ کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں روزانہ ایک گولی استعمال کرنے والے افراد میں20 فیصد جبکہ روزانہ دو گولیاں استعمال کرنے والے افراد میں ہارٹ اٹیک کے خطرات پچاس فی صد تک بڑھ سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.