: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہندی پانی میں گھول لیں۔ آدھے لیموں کارس ملائیں ۔ چارلونگ پیس کر شامل کرلیں۔ ایک انڈے کی زردی شامل کریں۔
آخر میں دارچینی کا چھوٹا سا ٹکڑاپیس کر ملائیں
۔اور پھر مہندی کو دو گھنٹہ کے لئے دکھ دیں۔ سر میں اچھی طرح لگائیں ۔
پھر تقریبادو گھنٹے بعد سر پانی سے دھولیں ۔ بعد میں شیمپوکرلیں۔
مہینے میں ایک بار عمل کریں