the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ طویل وقت تک بیٹھ کر کام کرنے سے بچیں۔ایک تحقیق میں 93ہزار خواتین کو شامل کیا گیا۔ایک نئی تحقیق میں کہا گیاہے کہ جوخواتین طویل وقت تک بیٹھ کر کام کرتی ہیں انہیں کینسراور دل کی دیگر بیماریاں ہونے کا خدشہ زیادہ رہتا ہے۔حالیہ ایک تحقیق میں ماناگیاہے کہ خواتین طویل وقت تک بیٹھ کر کام کرتی ہیں۔انہیں کینسر سے لیکر ہارٹ اٹیک تک کا خطرہ زیادہ ہوتاہے۔دن میں گیارہ گھنٹے تک مسلسل بیٹھ کر کام کرنے والی خواتین میں کم عمر میں موت کا خدشہ 12فیصدی زیادہ ہوتا ہے۔اس لئے ضروری ہے کہ مسلسل بیٹھنے سے بچا جائے .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.