the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


سوئس ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق لیپ ٹا پ کو زیا دہ دیر تک گو د میں رکھ کر کا م کر نے سے نا صرف جلد پر مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں بلکہ اس سے جلد کے جلنے کے امکان بھی بڑھ جا تے ہیں۔ ما ہر ین کے مطا بق لیپ ٹاپ کے با ئیں طرف سے حرارت با ہر کی جا نب خارج ہوتی ہے جس کا



درجہ حرارت تقریباً 52ڈگر ی سینٹی گریڈ ہو تا ہے جو براہ ِراست ٹانگوں کی جلد پر اثر انداز ہو تی ہے ۔اس تحقیق کے مطا بق اپنی ٹانگوں کو لیپ ٹاپ سے نکلنے والی تپش سے محفو ظ رکھنے کیلئے Heating Padsکا استعما ل کیا جا سکتا ہے جو نا صرف ٹا نگوں کی جلد کو جلنے بلکہ سیا ہ ہو نے سے بھی بچا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.