the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اچھی مسکراہٹ میں آپ کے دانتوں کا بھی بہت بڑا تعاون ہوتا ہے۔صاف اور چمکتے ہوئے دانت آپ کی مسکراہٹ کو اور خوبصورت بنا دیتے ہیں۔لیکن آپ کیا جانتے ہیں کہ بغیر مہنگی دانتوں کے معالج سے علاج کرائے بغیر کچھ عام روزانہ عادات کو اپنا کر آپ دانتوں کی چمک کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔دانتوں کو چمکدار رکھنے کیلئے ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ ہلکے وائٹنر کا استعمال کریں،دانتوں کی چمک بڑھانے کیلئے ڈاکٹر سے مشور ہ کریں،کھانے کے بعد چینی کی مقدار کو کم کریں،تمباکو نوشی چھوڑیں،شراب کا استعمال کم کریں،دن میں دوبار برش کرنے کی عادت ڈالیں،کھانے کے فوراًبعد برش کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.