the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

لندن… این جی ٹی…کھلی ہوا اور سر سبز ما حول میں ور زش کر نا ، جم میں ور زش کر نے سے بہتر ہے اور اس سے ذہنی صحت پر مثبت اثرا ت مر تب ہوتے ہیں ۔ اس بات کا انکشا ف بر طا نیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں ہوا ہے ۔تحقیق کے مطا بق سر سبزما حو ل میں پا نچ منٹ ور زش کر نے سے دل و دما غ پر نہایت خو شگوار اثرات مر تب ہو تے ہیں اور خو د اعتمادی میں بھی اضا فہ ہوتاہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امرا ض میں مبتلا افرا د کے لیے سبزے میں وقت گزارنا نہا یت فائدہ مند ثا بت ہو سکتاہے ۔ ما ہر ین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کھلی ہوا میں ورزش کرنے سے عمو می جسما نی صحت بھی بہتر ہو تی ہے اور عمر میں اضا فہ ہوتاہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.