the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ہم سبھی روزمرہ کی زندگی میں الگ الگ طرح کے ذہنی تناؤ کا سامنا کرتے ہیں اور ایسے میں ذہن میں مایوسی کے خیالات آنے اور ذہن بھٹکنے کا مسئلہ بہت عام ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اب اس طرح کے مسائل حل کرنے کے لئے ماہر



نفسیات کی پناہ میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔محض دس منٹ دھیان اس سے نجات دلاسکتا ہے۔کناڈا کی واٹر لو یونیورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم نے بتایا ہے کہ روز محض دس منٹ کے دھیان سے بار بار آنے والے مایوس کن خیالات پر لگام لگائی جاسکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.