the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

صحت کو ٹھیک رکھنے میں کھانے پینے کا کردار کافی اہم ہوتا ہے لیکن جسم کو صحت مند رکھنے میں ورزش بھی کافی فائدہ مند ہوتی ہے. اگر آپ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو اس سے دماغ اور جسم دونوں کھلے رہیں گے. جسم صحت مند رہنے پر دماغ بھی صحت مند رہے گا.
ورزش کرنے سے ہمارے دماغ کے temporal lobe نامی حصے کی فعالیت تیز ہوتی ہے جو کہ ہماری جذبات سے منسلک یادوں کو جمع رکھنے کے لئے ذمہ دار ہوتی ہے. اس کے علاوہ کچھ نیا سیکھنے اور کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.