: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : تلنگا نہ میں سوائن فلو کے 9 نئے کیسس کی اطلا ع ملی ہے ۔ جا ریہ سال کے آ غا ز سے اب تک ایچ ون این ون وائر س سے ریاست میں 77
اموا ت ہو ئی ہیں ۔ محکمہ صحت کے جا ری بلیٹن کے مطا بق یکم جنوری سے اب تک 7374 نمو نو ں کی جا نچ کی گئی جن میں سے 2275 نمو نے مثبت پا ئے گئے ۔ سوائن فلو اور دو سری پیچید گیو ں کی وجہ سے 77 اموا ت ہو ئی ہیں۔