the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد : تلنگا نہ میں سوا ئن فلو کے 12 نئے کیسس سا منے آ ئے ہیں اور اس سا ل H1N1 وا ئر س سے 77 افرا د کی مو ت وا قع ہو ئی ہے ۔ حکو مت کی جا نب سے جاری کر دہ بلٹن میں کہا گیا کہ یکم جنوری سے 4 اپریل تک 7481 نمو نو ں کی جا نچ کی گئی جن میں سے 2301 افرا د سوائن فلو سے مثبت پا ئے گئے ۔ 4 اپریل کو 58 نمو نو ں سے تجز یہ کیا گیا جس میں 12 کیسس مثبت پا ئے گئے ۔ شہر یو ں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تیز بخا ر‘ چھینکو ں‘ کھا نسی ‘ اعضا ء شکنی جیسی علا ما ت پر فو ری د وا خا نہ سے رجو ع ہو ں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.