: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 13 مار چ ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوائن فلو سے مرنے والو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 69 تک پہنچ گئی ہے جہا ں کل اس وا ئرس سے مزید 3 فو ت ہوئے ہیں ۔ محکمہ
صحت نے اپنے بلیٹن میں بتا یا کہ سوائن فلو کے 37 تا زہ کیسس سا منے آ ئے ہیں جس کے بعد اس مر ض کے متا ثرین کی تعدا د 1925 ہو گئی ہے ۔ بلیٹن میں کہا گیا کہ دو سری پیچیدگیوں اور سوائن فلو کی وجہ سے 69 افرا د فو ت ہو چکے ہیں ۔