: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہنسا مسکرانا چہرے پر کسی کو پسند آتا ہے کیونکہ اس سے مثبت توانائی محسوس ہوتی ہے۔بہت بار لوگوں کی تعریف ان کی ہنسی کولیکر بھی ہوتی ہے۔اگر آپ چاہتی ہیں داغ اور حسین مسکراہٹ تو یہ کھانے کو ضرور شامل رکھے۔ گاجر:۔گاجر کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ آنکھوں کیلئے بہت اچھی
ہے۔پریہ دانتوں کیلئے بھی فائدہ مند ہے۔ گوبی:۔کچی اور صاف دھوئی ہوئی گوبی کھانے سے تھوک کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔ پنیر:۔پنیر میں کلشیم ،فاسفورس ،معدنی اجزاء وغیر ہ پائے جاتے ہیں۔جو منہ میں موجود جراثیم سے دانتوں کی حفاظت کرتے ہیں۔