the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ماہرین کے مطابق ذیادہ ترو الدین بیمار ہونے کے ڈر سے اپنے بچوں کو پارک یا باغ میں کھیلنے سے روکتے ہیں۔لیکن ایسا نہیں کرنا چاہئے۔بیرونی کھیل بچوں کے جسم کو مضبوط بنانے کے ساتھ ۔ساتھ انکی تخلیقی طاقت کو بھی بڑھاتے ہیں۔ساتھ ہی مٹی میں صرف انفیکشن پھیلانے ہی نہیں بلکہ ہیلتھ ۔فرینڈلی بیکٹریا بھی ہوتے ہیں۔جو بچوں کے تن اور من کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔مٹی اور کھلی جگہ میں مستی کے ساتھ کھیلنے والے بچوں کاامیون سسٹم مضبوط ہوجاتا ہے۔اور وہ بیماریوں سے لڑنے کی ذیادہ صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.