: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
خواتین اپنی آنکھوں کی دیکھ بھال کس طرح کرتی ہیں اس کا اندازہ اردگرد کی
جلد آنکھوں کی چمک و خوبصورتی اور عمومی صحت سے ہوجاتا ہے۔اگر آپ اپنی
آنکھوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں یعنی انہیں نہ صرف دھوئیں بلکہ گردوغبار سے
بھی بچاکررکھیں تاکہ آنکھوں کی چمک اور خوبصورتی برقرار رہے۔ آنکھوں کے
اردگرد کی جلد پورے چہرے کی جلد سے زیادہ پتلی اور نازک ہوتی ہے
اور اس میں
آئل گلینڈ پھیلے ہوتے ہیں ان کی صحت کے لیے اچھی کریم استعمال کی جاسکتی
ہے جس کے استعمال سے اس حصے کی جھریاں خاصی حدتک ختم کی ہوجاتی ہیں۔ اور
ایسی خواتین کو کریم کا استعمال ضرور کرنا چاۂے جن کی جلد خشک ہواور عمر
چالیس برس سے زائد ہو۔ آنکھوں کو مسکارالگاتے وقت خیال رکھیں کہ آنکھیں
پوری طرح کھلی ہوئی نہ ہوں اور آئینے کی جانب براہراست نہ دیکھیں ۔