: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 28 فروری ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں سوائن فلو سے مزید 2 اموا ت ہو ئی ہیں جبکہ 27 نئے کیسس سا منے آ ئے ہیں ۔ اس وا ئر س سے تلنگانہ میں مر
نے والو ں کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت نے اپنے جا ری کر دہ بلیٹن میں بتا یا کہ جا ریہ سال یکم جنوری سے 26 فروری تک 4,483 نمو نو ں کی جا نچ کی گئی جن میں سے 1,412 نمو نوں میں سوا ئن فلو کی علا ما ت پا ئی گئیں ۔