the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 9 جون (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور ہدایتکار زویا اختر اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ کٹرینہ کیف کے ساتھ فلم بناسکتی ہیں۔

بالی وڈ میں خیال ہے کہ زویا اختر نے رنویر سنگھ اور کٹرینہ کیف کو لے کر ایک فلم بنانے کا ارادہ کرلیاہے۔
زویا اختر نے رنویر سنگھ کے ساتھ’ دل دھڑکنے دو‘ اور ’گلی بوائے‘ جیسی فلمیں بنائی ہیں جبکہ انہوں نے کٹرینہ کے ساتھ ’ زندگی نا ملے گی



دوبارہ‘ میں کام کیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ زویا اختر نے جب کٹرینہ کیف کو اپنی فلم کی اسکرپٹ سنائی تو انہوں نے فورا’ہاں‘ کہہ دیا۔

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ زویا اختر کی فلم میں کٹرینہ کیف کا بہت ہی پاورفل کردار ہے۔
کٹرینہ فلم میں رنویر سنگھ کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہوں گی۔
اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو رنویر سنگھ اور کٹرینہ کیف کی جوڑی سلور اسکرین پر ایک ساتھ نظر آسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.