the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) بالی وڈ ہدایت کار زویا اختر اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے جا رہی ہیں زویا اختر دو سال سے اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر فلم بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔
زویا ان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنائیں گی جس کی تیاری انہوں نے شروع کر دی ہے۔
سلیم-جاوید



کی زندگی سے وابستہ تمام ڈاکیومنٹری زویا یکجا کر رہی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ زویا کو لگتا ہے کہ سلیم-جاوید کی جوڑی نے ہندی فلم انڈسٹری میں رائٹر کو ایک نیا تحفہ دیا ہے اور ان کی حصولیابیاں عوام کے سامنے آنی چاہیئیں۔
زویا پہلے اس ڈاکیومنٹری کو سنیما گھروں میں ریلیز کرنا چاہتی تھیں لیکن اب اسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جا سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.