the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،17جون(ایجنسی)مشہور اداکارہ Zeenat Aman زینت امان فلم Panipat پانی پت میں کیمیو کرتی نظر آئیں گی۔ مشہور فلم Ashutosh Gowariker سازآشوتوش گواریکر ان دنوں فلم پانی پت بنارہے ہیں۔

اس فلم میں ارجن کپور،کریت سینن اور



سنجے دت مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم 1761میں ہوئی پانی پت کی تیسری لڑائی پر مبنی ہے جو افغان اور مراٹھوں کے درمیان ہوئی تھی۔ اس فلم سے زینت امان ایک بار پھر پردہ سیمیں پر نظر آنے والی ہیں۔ آشوتوش نے فلم ’پانی پت‘ میں انہیں ایک چھوٹاسے رول کی پیشکش کی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اگلے ہفتے سے زینت اس فلم کی شوٹنگ شروع کریں گی۔ آشوتوش نے کہا،’’زینت جی فلم میں ہوشیارگنج کی سکینہ بیگم کا رولل ادا کریں گی۔ ان کا کردار اپنی ہی ریاست میں محدود رہنے والا ہے جس کی مدد بعد میں ارجن کا کردار صدر شیو راو بھاؤ کرتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.