: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، یکم مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زینت امان کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے ضروری سماجی مسئلوں پر اپنی آواز اٹھائیں
گی۔
زینت امان نے حال ہی میں انسٹا گرام پر ڈیبیو کیا ہے۔ زینت امان نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے مداح کے لئے بے حد ایمو شنل نوٹ شیئر کیا ہے۔