ممبئی ، 2 جون (یو این آئی) زی 5 نے اپنی آنے والی اصل ویب سیریز چھل کپٹ دی ڈیسیپشن کاٹریلر جاری کر دیا ہے۔
چھل کپٹ دی ڈیسیپشن ، جس کی ہدایت کاری اجے بھو یان نے کی ہے، جو گرناٹ پروڈکشن نے پروڈیوس کیا ہے۔
شریا پیلگو نکر نے مرکزی کردار ادا کیا، اس سیریز میں
کا میا اہلاوت ، راگنی دویدی، تینا داس، یا ہو شر ما، پر نائے پچوری، سمرن ساہو اور انوج سچر یوا بھی ہیں۔
چھل کپٹ دی ڈی سیپشن کی کہانی برہان پور میں ایک شادی کے دوران ترتیب دی گئی ہے۔
کہانی اس وقت نیا موڑ لے لیتی ہے جب دلہن کی بہترین دوست میں سے ایک مردہ پائی جاتی ہے۔