: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/16ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا ان دنوں زیادہ تر ریڈ کارپٹ پر جلوا بکھرتے ہوئے دیکھائی دیتی ہے۔ دو سالوں میں پہلی بار ایکٹرس ہندی فلم کے گانوں پر اسٹیج پر پرفارمنس کرنے والی ہیں. ایک ایوارڈ پروگرام کے منتظمین کو چوپڑا انکے یہاں پرفارم کریں
اور اسکے لیے ایکٹرس نے جو رقم مانگی ہے اسے جان کر آپ حیران ہوجائے گے۔ ذرائع نے مڈ ڈے کو بتایا کہ پرینکا نے پانچ منٹ کے پرفارمینس کے لیے 5-4 کڑوڑ مانگے ہیں۔.
زی سنی ایوارڈز کے منتظمین اچھی طرح جانتے ہیں کہ دیسی گرل 19 ڈسمبر کو ایوارڈ میں پرفارم کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔