the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کی شکر گزار ہیں اور اگر وہ نہ ہوتے تو انہیں کبھی فلم انڈسٹری میں انٹری نہ ملتی زرین خان نے بالی ووڈ میں



اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سلمان خان کے ساتھ فلم ویر سے کیا۔
زرین خان کو فلم انڈسٹری میں آئے ایک دہائی ہو گئی ہے لیکن وہ ابھی تک جدوجہد کر رہی ہیں۔
زرین خان نے کہا کہ میں سلمان خان کی شکر گزار ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.