the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/6جولائی(ایجنسی) اداکارہ زرین خان کا خیال ہے کہ ہندوستان میں موٹے ماڈلس کو پہچان بنانے میں کافی وقت لگتا ہے، وہ خود بھی کسی وقت 100 کلوگرام وزن رہ چکی ہے، زرین نے جمعرات کو فیشن ڈایزائنر نریندر کمار کے ساتھ آنے والے لیکمے فیشن ویک 2018 کے لیے موٹے ماڈلس کے سیلکشن کے لیے منعقد آڈیشن کے جوری میں شاملت



تھیں.

انہوں نے کہا، "یہ بہت اچھا تجربہ رہا اور آڈیشن راؤنڈ دیکھ کر حیرت تھی، کیونکہ اسکول اور کالج کے دنوں میں میرا وزن 100 کلو گرام سے زیادہ تھا، انہوں نے کہا جب میں اپنے لیے کپڑے خریدنے جاتی تھی تو میرے پاس آپشن نہیں ہوتا تھا، کیونکہ پلس-سائز کے لوگ زیادہ نہیں ہوتے، میں حیران ہوں کہ ہندوستان میں موٹے لوگوں کو پہچان بنانے میں وقت کیوں لگتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.