: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) سابق ہندوستانی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کچھ خاص کرنے کے لیے مکل چڈا سیریز "دی آفس" سے جوڑے ہیں، اور انکا کہنا ہے کہ اسکے لیے شوٹنگ کرنا مزیدار اور دلچسپ رہا، ایک بیان میں کہا گیا کہ یوراج نے ہاٹ
اسٹار اسپشلس کی حالیہ سیریز "دی آفس" کے لیے کچھ دلچسپ کرنے کی کوشش کی ہے- یوراج نے کہا، میں نے کچھ ایسا کیا ہے جو مزیدار اور دلچسپ ہے، میں ہاٹ اسٹار اسپیشلس کے نئے شو "دی آفس" کے ساتھ کیا کررہا ہوں، اسے لیکر بنی تجسس آج ختم ہوگیا-