the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ کے مشہور اور لوگوں کے سب سے پسندیدہ اداکار گویندا کے بیٹے یشوردھن اہوجا کی تصویریں ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں- وہ کافی ہینڈسم اور اسٹائلش ہیں، لوگوں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اپنے والد سے زیادہ اسمارٹ



دیکھتے ہیں.


ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یشوردھن نے میٹ اسکول، لندن سے اداکاری کا کورس کیا ہے، یشوردھن کو بہت سے بالی ووڈ ایونٹس میں بھی دیکھا گیا ہے، یشوردھن کی پرسنالٹی کو دیکھنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ بہت جلد بالی ووڈ میں اپنا جلوہ دیکھا سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.