: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یش راج فلمز (YRF) نے اپنی 'اسپائی یونیورس' فرنچائز کے لوگو کی نقاب کشائی کی ہے جو شاہ رخ خان کی 'پٹھان'، سلمان خان کی 'ٹائیگر 3'
اور ہریتھک روشن کی 'وار' فرنچائز میں بھی دکھائی جائے گی۔ نیا لوگو مبینہ طور پر 'پٹھان' کے ٹریلر کے ساتھ منسلک کیا جائے گا، جو 10 جنوری کو ریلیز ہونے والا ہے۔ 'پٹھان' 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔