the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 10 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم کی آنے والی فلم "بھوت پولیس" 17 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

سیف علی خان، جیکلین فرنانڈیز، ارجن کپور اور یامی گوتم کے مرکزی کردار والی فلم 'بھوت پولیس' کافی عرصے سے سرخیوں میں ہے۔
فلم سے ستاروں کے فرسٹ لک ریلیز ہونے کے بعد میکرز نے اس کا ایک پوسٹر ریلیز کرکے اس کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کردیا ہے۔
فلم کے نئے پوسٹر میں سیف، جیکلین، ارجن اور یامی گوتم



نظر آرہے ہیں۔

فلم کا نیا پوسٹر ریلیز کرتے ہوئے یامی گوتم نے لکھا ’’اب باری ہے بھوتوں کے ڈرنے کی۔
بھوت پولیس اس 17 ستمبر کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہورہی ہے۔

پون کرپلانی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں سیف علی خان کے کردار کا نام ویبھوتی، ارجن کپور کا نام چیرونجی، یامی گوتم کا مایا اور جیکلین فرنانڈس کا نام کنیکا ہوگا۔
اس فلم کو رمیش تورانی، اکشے پوری اور جیہ تورانی نے پروڈیوس کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.