the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایران/9جولائی(ایجنسی) ایران میں ایک لڑکی کو انسٹاگرام پر ڈانس کا ویڈیو ڈالنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ ڈانس کرنے کی وجہ سے پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ دراصل، 18 سالہ مائدح ہوجابری نے اپنے انسٹاگرام پر تقریبا 300 ویڈیوز ڈالے ہیں۔

وہ ان ویڈیوز میں



رقص کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے حجاب نہیں پہنا ہے جو کہ ایران میں لازمی ہے۔ ہوجابری کے انسٹاگرام پر تقریبا 43 ہزار فالوورز ہیں۔


ایرانی پولیس نے اس طرح کے اکاونٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عدلیہ بھی اسے بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.